ہمارے لئے کسی بڑی نعمت سے کم نہیں QFCLMS
mso-bidi-language:ER">بہت سارے وہ اساتذہ و معلمات آن لائن پڑھانا چاہتے ہیں لیکن انہیں کوئی
بااعتماد راستہ نہیں ملتا جس پر چل کر وہ
اپنے وقت کو قیمتی بنا سکیں اور دین و دنیا کا علم باعزت طریقے سے اپنے گھر سے اور نہایت پر
اعتماد انداز میں جہاں انہیں یہ ڈر نہ ہو کہ کوئی ان کو نکال دے گا یا ان کی محنت
ضائع ہوجائے گی ، اسی طرح بہت سارے ایسے ماہر علماء
mso-bidi-language:ER">و قراء
mso-bidi-language:ER">اور عالمات و قاریات ایسی ہیں جن کے تلامذہ پوری دنیا میں پھیلے
ہوئے ہیں اور وہ چاہتے ہیں انہیں اپنے ساتھ جوڑیں اور مزید نئے لوگ جڑیں جو پوری
دنیا سے ان کے علوم و فنون سے فائدہ اٹھائیں
، تو آج ہی
mso-bidi-language:ER">www.quranfamilyclub.net
mso-bidi-language:ER"> پر رجسٹر
ہوں اور جدید ترین سسٹم کو سیکھیں اور
اپنے علوم و فنون کو پوری دنیا کے انسانوں تک پہنچائیں اور اپنی ضروریات کا انتظام بھی کریں ، لیکن جس
طرح ہر کام محنت ،وقت اور توجہ مانگتا ہے
اسی طرح اس کو سیکھنے اور فائدہ اٹھانے کے لئے وقت محنت اور توجہ ضروری ہے ۔
mso-bidi-language:ER">اسی طرح بہت سارے طلبہ و طالبات پوری دنیا سے اس
تلاش میں ہوتے ہیں جہاں انہیں معیاری تعلیم ملے ، جہاں ان کے حقوق کا تحفظ ہو ،
جہان ان کو پراپر نظام ملے ، جہاں ان کے سرٹیفکیٹس دی جائیں جس کے بعد وہ آگے بڑھ سکیں ،تو ان کے لئے بھی بہت بہترین پلیٹ
فارم ہے جہاں وہ اپنی مرضی کے اوقات میں سیکھ سکتے ہیں ۔
mso-bidi-language:ER">اسی طرح یہ ان افراد کے لئے بھی بہت بہترین ادارہ ہے جو کچھ
طلبہ و طالبات کو اپنے لئے صدقہ جاریہ بنانا چاہتے ہیں تو ان کے مال کی حفاظت اور
جن کو وہ پڑھانا چاہتے ان کی تعلیم سے آگاہی کا نظام بھی بہترین ہے ۔
mso-bidi-language:ER">آج ہی آپ عالم /عالمہ ، طالب طالبہ یا معاون ہیں اپنا قدم
بڑھائیں اور مل کر سیکھنے سکھانے والے اس نظام کا حصہ بنیں ۔اگر سمجھ نہ آئے تو 03076652006پر واٹس ایپ کرکے پوچھیں ۔
mso-bidi-language:ER">
Farah Raheem
Nasira