+923076652006
quranfamilyclub@gmail.com
English flag
English
Select a Language
English flag
English
$
USD
Select a Currency
United States Dollar
$
Pakistan Rupee
United Arab Emirates dirham
د.إ
Saudi Arabia Riyal
ر.س
United Kingdom Pound
£
Euro Member Countries
China Yuan Renminbi
¥
Indonesia Rupiah
Rp
0
Become Instructor cover
Quran Family Club Become Instructor

Become Instructor

: قرآن فیملی کلب کے لرننگ مینیجمنٹ سسٹم پر ٹیچر بننے کا طریقہ📌

 مراحل📌

 1️⃣رجسٹریشن

   quranfamilyclub@gmail.com :اور ڈاکومنٹس ای میل کریںCVاپنی📧
 سالانہ رجسٹریشن فیس: 3000 روپے💳
 اس کے بعد آپ کو ٹیچر پورٹل، ٹریننگ سسٹم اور سپورٹ ٹیم تک رسائی ملے گی۔📲

2️⃣ پروفائل اور کورس سیٹنگ

  خود پروفائل اور کورس تیار کریں۔:Option 1 (Free)🔹
 ہماری ٹیم آپ کے لیے مکمل کورس اور پروفائل سیٹ اپ کرے گی (چارجز سبجیکٹ کے حساب سے)۔ :Option 2 (Paid)🔹

 مارکیٹنگ اور اسٹوڈنٹس لانا3️⃣

 صرف رجسٹریشن سے اسٹوڈنٹس نہیں آتے، تشہیر ضروری ہے۔📌
 خود پروموشن کریں (سوشل میڈیا، نیٹ ورکنگ وغیرہ)۔ Option 1 (Free):🔹
 ہماری ٹیم کی پروفیشنل مارکیٹنگ سروسز استعمال کریں۔ (ایڈ ڈیزائن، SEO، اسٹوڈنٹس انگیجمنٹ)Option 2 (Paid):🔹 

 آمدن ماڈل💼

 ٹیچر کا حصہ: %65💰
35% قرآن فیملی کلب سروس فیس💼
 پیمنٹس باقاعدگی سے ماہانہ بنیاد پر ٹرانسفر ہوں گی۔📆

 کیوں جوائن کریں؟🌟

اکثر نئے ٹیچرز پوچھتے ہیں

جب کورس بنانا، پڑھانا اور تشہیر سب کچھ ہمیں ہی کرنا ہے تو پھر قرآن فیملی کلب کو سروس فیس کیوں دیں؟🔑 

 قرآن فیملی کلب صرف ایک لرننگ مینیجمنٹ سسٹم  نہیں بلکہ ایک پروفیشنل ادارہ ہے جو آپ کو وہ سہولتیں دیتا ہے جو آپ اکیلے کبھی فراہم نہیں کر سکتے۔ یہ پلیٹ فارم آپ کے لیے ایک انویسٹمنٹ ہے، جس کے بدلے آپ کو مستقل آمدن، شہرت، اور عالمی سطح پر طلبہ تک رسائی ملتی ہے۔

:یہاں آپ کو ملتا ہے

 ایک معتبر اور عالمی پلیٹ فارم — جس پر آپ کے کورسز دنیا کے کسی بھی حصے میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 اپنی مرضی سے کورسز اور فیس مقرر کرنے کی آزادی۔
 لائیو کلاسز، ویب نار، ریکارڈڈ لیکچرز اور ٹیسٹس کا مکمل سسٹم۔
 آن لائن کمائی کا محفوظ، تیز اور شفاف نظام۔
 فری اور پیڈ کورسز، تاکہ زیادہ سے زیادہ طلبہ آپ تک پہنچ سکیں۔
 پروفیشنل ٹیم کی سپورٹ: کورس سیٹنگ، ٹیکنیکل مدد، مارکیٹنگ اور ٹریننگ۔
 آپ کو "اکیلا ٹیچر" نہیں رہنے دیا جائے گا، بلکہ ایک ادارے کے حصہ دار کے طور پر آگے بڑھایا جائے گا۔
 فری کورسز بھی آپ کی شہرت بڑھانے اور نئے اسٹوڈنٹس لانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔

 اہم پیغام نئے ٹیچرز کے لیے🎯

 یاد رکھیں: یہ سروس چارجز اور رجسٹریشن فیس ایک بوجھ نہیں بلکہ ایک سرمایہ کاری ہے۔
 اکیلے کورس بنا کر، ویب سائٹ ڈیزائن کر کے، مارکیٹنگ اور پیمنٹس سسٹم بنانے پر لاکھوں خرچ کرنا پڑے گا۔
 قرآن فیملی کلب یہ سب کچھ ایک چھوٹی سی فیس اور معمولی سروس چارج کے ساتھ آپ کے لیے آسان بنا دیتا ہے۔
 آپ صرف پڑھانے پر فوکس کریں، باقی ذمہ داری ہمارا ادارہ سنبھالتا ہے۔
 رجسٹریشن یا معلومات کے لیے:📲
 WhatsApp: 923076652006📞
 www.quranfamilyclub.net :ویب سائٹ🌐
 Quran Family Club (Play Store) :ایپ📱