+923076652006
quranfamilyclub@gmail.com
English flag
English
Select a Language
English flag
English
$
USD
Select a Currency
United States Dollar
$
Pakistan Rupee
United Arab Emirates dirham
د.إ
Saudi Arabia Riyal
ر.س
United Kingdom Pound
£
Euro Member Countries
China Yuan Renminbi
¥
Indonesia Rupiah
Rp
0
چوبیس جون سے شروع ہونے والا تجوید کورس کتنا اہم ہے ؟
چوبیس جون سے شروع ہونے والا تجوید کورس کتنا اہم ہے ؟

چوبیس جون سے شروع ہونے والا تجوید کورس کتنا اہم ہے ؟

 آج ہی اپنے بچوں کے
داخلہ  کے لئے ان کا نام  بمع ولدیت ،تصویر ، عمر ، شہر
03345290936پر واٹس ایپ
کروا کر لسٹ میں اندراج کروائیں اس کے بعد آپ کو انٹرویو کی تاریخ بتلائی جائے گی
اس میں کامیاب شرکا
ء
کا داخلہ کنفرم سمجھاجائے گا اور اللہ تعالی کی مدد سے 24 جون کو باقاعدہ کلاسز
کا آغاز کردیا جائے گا  ان شا
ء الله .آپ اگر اپنی طاقت کے
مطابق مالی حصہ ملا کراس میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خوشی ہوگی ۔ 

قرآن مجید کو درست پڑھنا  ہر مسلمان پر لازم ہے   اور اس کے لئے اہل علم نے کچھ قوانین مرتب کئے ہیں جن کے مطابق اگر ہم قرآن مجید کی تلاوت کریں تو ہماری تلاوت درست ہوگی اور انہی قواعد کے علم کو تجوید کہتے ہیں جیسے اگر کوئی انسان  علیم  کی عین کو الیم پڑھے گا اس کا مخرج درست نہیں پڑھے کا تو معنی جاننے والے  کی بجائے درد ناک بن جائے گا اسی طرح خلقنا  میں اگر الف آخر والا نہ پڑھا گیا اور خلقن پر رک  گئے تو معنی ہم نے پیدا کیا کی بجائے ان عورتوں نے پیدا کیا  بن جائے گا اسی طرح دیگر قوانین ہیں اس لئے قرآن مجید کو درست پڑھنا نہایت ضروری ہے ۔ ہم  اس سمر کورس میں تجوید کو ایک گروپ ٹیچرز کی مدد سے  اس طرح پیش کریں گے کہ اس میں دلچسپ وڈیوز ،نمونے ، گیمز ،نغمے ، تجوید سے متعلقہ ڈرائنگ اور عملی درستگی اور مشقیں اور بہت ساری انفرادی اور گروپ ایکٹیوٹیز ایسی ہونگی کہ ہر بچہ اس انتظار میں رہے گا کہ کلاس کا وقت ہو اور میں کلاس میں جاوں ۔ اس میں 45منٹ کی کل 24 کلاسز ہونگی  اور کورس کے اختتام پر کامیاب شرکاء کو باقاعدہ سرٹیفکیٹ بھی دیں گے ان شاء اللہ  اور اس کورس کے بعد وہ بچہ نہ صرف درست قرآن مجید پڑھے گا بلکہ اس کے پاس ایسی بہت ساری باتیں جمع ہوجانی جس سے وہ دیگر بچوں کے لئے بھی شوق دلوانے کا ذریعہ بن جائے گا  ، یہ کورس فزیکل اسلام آباد میں کروایا جائے گا جبکہ آن لائن ہماری ویب سائٹ پر کروایا جائے گا  ان شاء الله  اس کورس کو پہلی مرتبہ فری چلایا جائے گا جبکہ اس کے بعد یہ کورس  فیس کے بغیر ممکن نہیں ہوگا ، کیونکہ اس کو آپ تک لانے کے لئے کافی اساتذہ و معلمات کی محنت و وقت درکار ہوتی ہے اور یہ اس مہنگاَئی میں ممکن نہیں اس لئے اس موقع کا فائدہ اٹھائیں اور آج ہی اپنے بچوں کے داخلہ  کے لئے ان کا نام  بمع ولدیت ،تصویر ، عمر ، شہر 03345290936پر واٹس ایپ کروا کر لسٹ میں اندراج کروائیں اس کے بعد آپ کو انٹرویو کی تاریخ بتلائی جائے گی اس میں کامیاب شرکا ء کا داخلہ کنفرم سمجھاجائے گا اور اللہ تعالی کی مدد سے 24 جون کو باقاعدہ کلاسز کا آغاز کردیا جائے گا  ان شاء الله .آپ اگر اپنی طاقت کے مطابق مالی حصہ ملا کراس میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں خوشی ہوگی ۔ 

Comments

Farah Raheem
Farah Raheem
Student
7 Aug 2024
ماشاء الله بارك الله
Nasira
Nasira
Instructor
3 Jun 2024
ماشاءاللہ، اللہ آپ سب کی محنت و کوششوں کو رنگ لائے اور اللہ کی رضا کا سبب بنائے آمین یارب العالمین 🤲❤️
Dr Bushra Yaqoob
Dr Bushra Yaqoob
Student
3 Jun 2024
ماشاءاللہ بارک اللہ فی جھدک
Sami Ullah Aziz
Sami Ullah Aziz
Admin
3 Jun 2024

آمین یا رب العالمین 

اللہ تعالی اس کام میں شریک سب کی محنتوں کو قبول فرمائیں آمین 

Reply to Comment
Comments Approval

Your comment will be visible after admin approval.

چوبیس جون سے شروع ہونے والا تجوید کورس کتنا اہم ہے ؟
You are studying
چوبیس جون سے شروع ہونے والا تجوید کورس کتنا اہم ہے ؟