Organization
+3200 Companies trusted our courses for their staff tutoring
Check the frequently asked questions about this course.
See what students are saying about the course.
This course includes 57 modules, 43 lessons, and 0 hours of materials.
Short Introduction of the course, and why this course should be chosen.
اس لیکچر میں آپ کو حروف الھجا کی پہچان کروائی گئ اور حروف الھجاء کی درست ادائیگی کا طریقہ سیکھایا گیا
حروف الھجاء کی درست آدائیگی سنائین۔
اسم اور اسکی اقسام کی تفصیل
اسم کی جنس اور موئنث کی اقسام کی بحث شامل ہے
اسم صفت میں مذکر سے موئنث بنانے کا قاعدہ سیکھ سکتے ہیں
اسم کے متعلق دوسری ایم بات جو جاننا ضروری ہے
اسم کا عدد یہ لیکچر آپ کو اس قابل کر دے گا کہ آپ واحد مذکر سے جمع مذکر سمجح جائیں گے
اسم مذکر سے جمع بنانا
واحد موئنث سے جمع موئنث بنانا
اسم کا عدد، جمع بنانے کا طریقہ
جمع مکسر اور اس کی تفصیل
اسم کی وسعت سے کیا مراد ہے اور اس کی اقسام پر بات کی گئی ہے
اسم اشارہ کی تفصیل
اسم معرفہ کی اقسام
اسم کا اعراب
اسم کا اعراب-۲
اسم کی تقسم اعراب کے اعتبار سے
منصرف اور غیر منصرف
منصرف اور غیر منصرف اسما
مرکب ناقص اور اس کی تفصیل
مرکب ناقص(۲۔مرکب اشاری)
مرکب اضافی
مرکب جاری
مرکب تام
حروف مشبہ بالفعل
حصر اور اس کا مفہوم
استفہام اور حرعف استفہام
منفی جملے
لا نفی جنس
اسم تفضیل
حروف ندا کا استعمال
فعل ماضی اور اس کے اوزان
جملہ فعلیہ
مکمل قواعد
فعل مضارع کی مکمل پہچان اور تینوں اوزان پر گردانوں کی مشق
فعل مضارع کو نفی، مستقبل کے لیے کیسے خاص کیا جائے گا۔
Part 1
Part 2
Dr Anila Mustafa
Qaria Zainab Fiaz
Miss Rabbia
Miss Rabbia