قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی اہمیت
اللہ تعالیٰ نے جبرئیل امین کو جب یہ قرآن دیکر بھیجا تو ساتھ پڑھنے کی کیفیت بھی بیان کر دی اور فرمایا (ورتلنه ترتيلا )اور ہم نے اس قرآن مجید کو ٹھر ٹھر کر ترتیل کے ساتھ پڑھ کر سنا یا ہے اور اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم کو بھی پڑھنے کا حکم دیا(ورتل القرآن ترتيلا ) اور تم بھی قرآن مجید کو ترتیل کے ساتھ پڑھو
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بےشک اللہ تعالیٰ یہ پسند کرتے ہیں کہ قرآن مجید کو اس طرح پڑھا جائے جس طرح نازل کیا گیا
Dr Bushra Yaqoob