Experience the beauty of Qari Muhammad Waqas’s soulful recitation and learn Qaida, Tajweed, and Hifz online.
قاری محمد وقاص کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو یہاں دیکھیں، جس میں انہوں نے محفل حسن قرآت میں دلکش انداز میں قرآن مجید کی تلاوت پیش کی۔ اگر آپ بھی قاعدہ، تجوید، حفظ و ناظرہ سیکھنا چاہتے ہیں تو قاری محمد وقاص کے ساتھ شامل ہوں اور آن لائن یا آف لائن قرآن کی تعلیم حاصل کریں۔ عمر کی کوئی حد نہیں!
Reply to Comment