قرآن کریم اس دنیا میں سب سے زیادہ مستند سچی اور سب سے زیادہ پڑھیں جانے والی کتاب ہے
قرآن کریم میں موجود علم کو عوام الناس تک پہنچانے کیلئے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بطور نبی اور رسول ﷺ) مبعوث فرمایا حالانکہ وہ لوگ عربی ا للسان تھے ھم چونکہ عربی زبان نہ بولتے ہیں نہ جانتے ھیں ہمیں تو باقاعدہ اسکی تجوید و قرات ترجمہ وتفسیر مستند استاد سے سیکھنی چاہیے تاکہ ھم اس کتاب کے پڑھنے کا حق ادا کر سکیں
Reply to Comment