ذی الحج کے دس ایام کی فضیلت
قیمتی ترین دن آنے والے ہیں جن کا اللہ تعالٰی نے اپنے پاک کلام میں قسم کھایا ہے جو کہ ایام معلومات بھی ہیں اور ایام معدودات بھی ان دنوں میں کرنے والے کام
روزہ رکھنا
صدقہ کرنا
تکبیرات کا اہتمام کرنا
زیادہ سے زیادہ دعائیں کرنا
تھجد کا اہتمام کرنا
ہو سکے تو پورے نو دن ورنہ کم ازکم یوم العرفہ کا روزہ رکھنا
فجر کے بعد تلاوت قرآن کا اہتمام کرنا
فرض نمازیں اول وقت پر ادا کرنا
صلہ رحمی کرنا ناراض لوگوں کو منانا
ذکر اذکار ہر وقت کرتے رہنا
ان دنوں میں کئے جانے والے اعمال پورے سال کے اعمال سے بہتر ہے
لھٰذا زیادہ سے زیادہ نیکیاں سمیٹنے کی کوشش کریں اللہ تعالٰی ہمیں خلوص نیت کے ساتھ اعمال حسنہ کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Reply to Comment