+923076652006
quranfamilyclub@gmail.com
English flag
English
Select a Language
English flag
English
$
USD
Select a Currency
United States Dollar
$
Pakistan Rupee
United Arab Emirates dirham
د.إ
Saudi Arabia Riyal
ر.س
United Kingdom Pound
£
Euro Member Countries
China Yuan Renminbi
¥
Indonesia Rupiah
Rp
0
اچھا اور برا گمان: کس کی خوشی اور کس کی تباہی ؟
اچھا اور برا گمان: کس کی خوشی اور کس کی تباہی ؟

اچھا اور برا گمان: کس کی خوشی اور کس کی تباہی ؟

Molana Samiullah Aziz
Written by Molana Samiullah Aziz
Published on 30 May 2024




 ہر نظر آنے والی بات درست نہیں ہوتی ۔ بسا اوقات نظر کا دھوکہ بھی ہوتا ہے ۔

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ : (اے ایمان والو بہت سی بدگمانیوں سے بچتے رہو )کسی کے بارے اچھا یا برا گمان خوامخواہ نہیں ہوتا اس کے پیچھے کبھی کچھ کمیاں کوتاہیاں ہوتی ہیں اورکبھی نہیں بھی ہوتی لیکن نظر ایسے آرہا ہوتا ہے تو ایسے موقع پر ایمان والے اللہ تعالی کے حکم پر اپنی ذاتی سوچ کو ترجیح دیتے ہیں جو انہیں نظر آرہا ہوتا ہے اسے درست سمجھتے ہیں اور اس پر اپنے ذہن کو نئے فیصلوں پر آمادہ کرتے ہیں اور شیطان اس موقع کا خوب فائدہ اٹھاتا ہے اور من شر الوسواس الخناس کی شکل میں تمام وہ شکلیں آپ کے سامنے کرتا ہے جس سے آپ مزید اپنے گمان پر پختہ ہوتے ہیں اور نتیجتا آپ اس جگہ تک پہنچ جاتے ہیں جسے سوائے شیطان کے کوئی پسند نہیں کرتا ، ایسا کیوں نہ ہوا کہ جب بھی آپ کے ذہن میں کسی کے بارے برا گمان بوجوہ قرائن آیا آپ نے اس آیت پر عمل کرکے اس گمان کو اپنے دور کیا ہوتا یا پھر سامنے والے کی غلطی جان کر بھی متقیوں کی نشانی پر اپنے آپ کو پورا اتارنے کے لئے ان نشانیوں کو اپناتے ( وَالْكَاظِمِينَ الْغَيْظَ وَالْعَافِينَ عَنِ النَّاسِ:  اور غصہ ضبط کرنے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں) اور ان لوگوں میں شامل ہوجاتے جنہیں اللہ تعالی پسند کرتے ہیں ۔ یاد رکھین ہر نظر آنے والی بات درست نہیں ہوتی ۔ بسا اوقات نظر کا دھوکہ بھی ہوتا ہے ۔ 

Comments

Mrs.Anila Mustafa
Mrs.Anila Mustafa
Instructor
30 May 2024
Exactly اللّٰہ ہمیں دین کی صحیح سمجھ عطاء کرے امین
Reply to Comment
Comments Approval

Your comment will be visible after admin approval.

اچھا اور برا گمان: کس کی خوشی اور کس کی تباہی ؟
You are studying
اچھا اور برا گمان: کس کی خوشی اور کس کی تباہی ؟